ٹیگس - نجف اشرف

iqna

IQNA

ٹیگس
نجف اشرف
پاکستانی مرجع تقلید؛
ایکنا نجف اشرف : مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا ہے کہ نجف اشرف ہمیشہ سے فلسطین کے ساتھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515098    تاریخ اشاعت : 2023/10/13

حرم مطهر حضرت عباس(ع) کی جانب سے خصوصی وفد نے نجف اشرف کا دورہ کیا اور کورسز میں شریک بچوں سے امتحان لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514452    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

امام جمعہ نجف اشرف:
حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514379    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

ایکنا تھران- حفظ قرآن کریم کے ساتویں قومی قرآنی مقابلے دارالقرآن الکریم حرم مطهر حسینی اور دارالقرآن الکریم حرم مطهر علوی کے تعاون سے منعقد کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513737    تاریخ اشاعت : 2023/02/10

ایکنا تھران- شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے مرجع تقلید «آیت‌الله العظمی بشیر نجفی»، کی شرکت کے ساتھ نجف اشرف میں ریلی منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513316    تاریخ اشاعت : 2022/12/09

اطالوی پادری:
ایکنا تھران- اٹلی کے شہر "مار فرانسس" کے ایک وفد کی آیت اللہ سیستانی اور آستان حسینی کے متولی کے ساتھ ملاقات میں اطالوی وفد کے نمائندے نے کہا کہ دنیا کے تمام فرقوں اور مذاہب کے پیروکار بارگاہ حسینی کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513051    تاریخ اشاعت : 2022/11/06

ایکنا تھران- عراق کی اسشل خواتین کے اعلی سطح کے قرآنی کورس کے حوالے سے علوی حرم کی خواتین دارالقرآن یونٹ کی کاوش سے کام مکمل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513027    تاریخ اشاعت : 2022/11/02

ایکنا تھران- نجف میں اربعین کے لیے آن لائن قرآنی مقابلے کو ملکی اور غیر ملکی سطح پر بھرپور پذیرائی ملی۔
خبر کا کوڈ: 3513026    تاریخ اشاعت : 2022/11/02

ایکنا تہران- آستانہ مقدس علوی کے مطابق نجف اشرف میں رحلت رسول گرامی (ص) پر زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512790    تاریخ اشاعت : 2022/09/26

عراق میں شهر نجف اشرف اربعین کے ایام میں کروڑوں لوگوں کی میزبانی کررہا ہے جو نجف سے کربلا جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3512705    تاریخ اشاعت : 2022/09/12

ایکنا تہران- نجف اشرف قرآنی مرکز سے وابستہ دارالقرآن مرکز حرم مطهر حضرت عباس(ع) کے تعاون سے اربعین کے راستے قرآنی نمایش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512687    تاریخ اشاعت : 2022/09/10

اربعین کے ایام کے حوالے سے زائرین کی خدمت کے لیے نجف اشرف میں موکبوں کی تیاریاں عروج پر ہیں جہاں عراق کے علاوہ ایران دیگر ممالک سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512645    تاریخ اشاعت : 2022/09/03

مسجد کوفه عالم اسلام کی چار اہم ترین مساجد میں سے ایک ہے جو شهر نجف اشرف سے بارہ کیلومیٹر کے فاصلے پر شمالی سمت میں واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511498    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

بین الاقوامی گروپ: سیدالشہد حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا چہلم اب بالکل قریب آگیا ہے اور کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کرنے والے مکتب حسینی کے متوالوں اور عاشقان سید الشہدا کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3506753    تاریخ اشاعت : 2019/10/18

بین الاقوامی گروپ: حجت الاسلام شیخ قیس الخزعلی نے تاکید کی کہ شام میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ فتنہ خوارج کے مانند ہے جس کا مقصد عراق و شام خصوصا کربلا و نجف اشرف ہے مگر استقامتی تحریکوں نے ان خطرات کو مقدس مقامات کربلا اور نجف اشرف سے دور رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3458837    تاریخ اشاعت : 2015/12/01